سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کی عدالت میں پیش کیاگیا،اسد قیصر کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کیاتھا،اسد قیصرپر گجوخان میڈیکل کالج صوابی کیلئے طبی آلات خریداری میں کرپشن کا الزام ہے ۔