لاہور کالج خواتین یونیورسٹی میں تعطیلات
لاہور (لیڈی رپورٹر)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں تعطیلات کر دی گئیں۔ تین دن یونیورسٹی بند کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے کلاسز کو 3 روز کیلئے آن لائن کر دیا۔یونیورسٹی 16 سے 18 اکتوبر تک بند رہے گی،رجسٹرار یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔