سیاست عوامی خدمت کا نام ہے ،بعض سیاسی عناصرملکی ترقی روکنے کے درپے ہیں : شہباز شریف

سیاست عوامی خدمت کا نام ہے ،بعض سیاسی عناصرملکی ترقی روکنے کے درپے ہیں : ...
سیاست عوامی خدمت کا نام ہے ،بعض سیاسی عناصرملکی ترقی روکنے کے درپے ہیں : شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بعض سیاسی عناصر صرف ذاتی مفادات کی خاطر ملک کی ترقی روکنے کے درپے ہیں ۔

لاہور میں ارکان اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاست عوام کی بے لوث خدمت کا نام ہے اور ہمارا ہر قدم ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے اٹھ رہا ہے ۔

راتوں رات جلد میں نکھار لانے والی کریمیں کتنی خطرناک ہیں، جانئے

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک کسی بھی صورت منفی یا انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا تاہم بعض عناصر اپنی مفادات کی تکمیل کیلئے ملکی ترقی کے درپے ہیں مگر 18کروڑ عوام اب ایسے عناصر کو خوشحالی کے سفر میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے ۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

مزید :

قومی -اہم خبریں -