مہمند ایجنسی : بٹ مینا اور ملحقہ علاقوں میں کرفیو نافذ، سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری

مہمند ایجنسی : بٹ مینا اور ملحقہ علاقوں میں کرفیو نافذ، سیکیورٹی فورسز کا سرچ ...
مہمند ایجنسی : بٹ مینا اور ملحقہ علاقوں میں کرفیو نافذ، سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مہمند ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک ) مہمند ایجنسی کی تحصیل انبار میں مسجد کےاندر ہونے والے خودکش حملے کے بعد بٹ مینا اور ملحقہ علاقوں میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ۔

جیو نیوز کے مطابق بٹ مینا اور ملحقہ علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے ۔
یاد رہے گزشتہ روز جمعہ کی نماز کے بعد تحصیل انبار کے علاقہ بٹ مینا کی مسجد میں خودکش حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 28افراد جاں بحق اور 31زخمی ہو گئے تھے۔