پسند کی شادی نہ ہونے پر گارڈ نے خود کو گولی مارلی 

پسند کی شادی نہ ہونے پر گارڈ نے خود کو گولی مارلی 
پسند کی شادی نہ ہونے پر گارڈ نے خود کو گولی مارلی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 رینالہ خورد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ضلع اوکاڑہ کے شہر رینالہ خورد میں پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے گارڈ نے خود کشی کرلی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق گارڈ اعظم نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کشی کی اور واقعے کے حوالے سے پولیس مزید تحقیق کررہی ہے۔