کرونا کی وجہ سے آنے والے ماہ و سال ملکی معیشت کیلئے مشکل ترین ہوں گے، سینیٹر آصف کرمانی

  کرونا کی وجہ سے آنے والے ماہ و سال ملکی معیشت کیلئے مشکل ترین ہوں گے، سینیٹر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ کرونا کی وجہ سے آنے والے ماہ و سال ملکی معیشت کیلئے مشکل ترین ہوں گے- ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ معاشی ماہرین سے اْنکی رائے اور تجاویز لی جائیں،ملکی معیشت کو کرونا سے بچا کر دوبارہ پٹڑی پر ڈالنا اب اصل چیلنج ہے- ترجمان نے کہاکہ حکومت اس چیلنج سے نبٹنے کے لئے اپنا پلان دے
کرمانی