استعفے لینے آنے والوں کا خود استعفے دینے کااعلان

استعفے لینے آنے والوں کا خود استعفے دینے کااعلان
استعفے لینے آنے والوں کا خود استعفے دینے کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی شہباز شریف سے استعفے لینے آنے والوں نے خود استعفے دے دیئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف دھرنے کے ذریعے وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے استعفے لینے آئے تھے لیکن چار دن گزرنے کے بعد وہ ان سے استعفے نہ لے سکے اور خود ہی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا جس باضابطہ اعلان پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کیا تاہم خیبرپختونخواہ اسمبلی کے بارے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا۔

مزید :

اسلام آباد -