تیمرگرہ میں دفعہ 144 کا نفاذ

تیمرگرہ میں دفعہ 144 کا نفاذ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
تیمرگرہ (بیورورپورٹ) دیرلوئر،سب ڈویژن ثمرباغ میں دفعہ 144کے تحت سٹیٹ لینڈ پر ہرقسم کی تعمیرات پر پابندی عاید کردی گئی،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاقانونی کاراوائی کا حکم،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ /ڈپٹی کمشنر دیرلویر سعادت حسن کے دفترسے جاری نو ٹی فیکیشن کے مطابق سٹیٹ لینڈ پر ہرقسم تعمیرات،تجاوازت،خرید وفروخت وغیرہ پر پابندی عاید کی گی ہے،پابندی کے خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لا ئی جا ئیگی