پاکستانی حکومت اور سپریم کورٹ لاحاصل جنگ میں الجھے ہوئے ہیں‘پاک امریکہ گہرے تعلقات ممکن نہیں لگتے:امریکی اخبار

پاکستانی حکومت اور سپریم کورٹ لاحاصل جنگ میں الجھے ہوئے ہیں‘پاک امریکہ گہرے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار نے کہاہے کہ پاکستان کی حکومت اور سپریم کورٹ لاحاصل جنگ میں الجھے ہوئے ہیں اور اوباما حکومت کا پاکستان کے ساتھ گہرے تعلقات کا خواب پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔’واشنگٹن پوسٹ ‘ کے مطابق پاکستان کے ساتھ امریکہ کے بہتر تعلقات کی راہ میں اصل رکاوٹ سیاسی بحران ہے تاہم پاکستان میڈیا بھی ملک میں امریکہ مخالف جذبات ابھاررہاہے ۔مقامی میڈیانے اخبار کے حوالے سے بتایاکہ پاکستانی معیشت کی کشتی ڈوب رہی ہے اور نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے زائد رقم مل جائے گی اور امریکہ کو افغانستان سے نکلنے میں آسانی ہوگی ۔

مزید :

صفحہ آخر -