حاجی کیمپ کی مخدوش عمارت خطرے کی گھنٹی بجا رہی ہے،ڈائریکٹر حج لاہور
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حاجی کیمپ لاہور کی مخدوش عمارت خطرے کی گھنٹی بجا رہی ہے۔ چیئرمین متروکہ املاک سے درخواست کریں گے، نئے حاجی کیمپ کی تعمیر تک اس کی حالت زار بہتر کر نے کے لیے کردار ادا کریں حج آپریشن کی مارکی کے لیے فرش اونچا کرنا ضروری ہے اس کے لیے تحریر ی درخواست کردی ہے۔
ڈائریکٹر حج لاہور