ژوب میں ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ،چار دہشت گرد گرفتار

ژوب میں ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ،چار دہشت گرد گرفتار
ژوب میں ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ،چار دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ژوب (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق ژوب کے علاقے مرغا کبزئی میں ایف سی اور حساس اداروں نے کارروائی کر کے چار دہشت گردو ں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔گرفتار دہشت گردو ں کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

ژوب -