ممتاز عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے

ممتاز عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے
ممتاز عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بڑی دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم اور ممتاز عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔

مفتی نعیم کے صاحبزادے  مفتی نعیم نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے والد مفتی نعیم دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے ان کی طبیعت خراب تھی۔ ہفتہ کے روز طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا لیکن وہ راستے میں ہی انتقال کرگئے۔