اعظم سواتی کا بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج  

اعظم سواتی کا بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  تحریک انصاف کے رہنما  اعظم سواتی نے بلاو بھٹو زرداری اور مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج دیدیا۔  میڈیا  رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر اعظم سواتی  نے  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاو ل بھٹو زرداری  اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنما اگرمیرے ساتھ بحث کر نا چاہتے ہیں تو بڑے سے بڑ ا وکیل لائیں اور میرا چیلنج قبول کر یں  ادھر  ادھر  باتیں کر نے کی بجائے دونوں رہنماء میڈیا پر آکر میرے ساتھ بحث کریں  دودودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جا ئے گا۔
 اعظم سواتی

مزید :

صفحہ اول -