نوشہروفیروز،  سیاہ کاری کے الزام میں حوا کی ایک اور بیٹی سے جینے کا حق چھین لیا گیا

نوشہروفیروز،  سیاہ کاری کے الزام میں حوا کی ایک اور بیٹی سے جینے کا حق چھین ...
نوشہروفیروز،  سیاہ کاری کے الزام میں حوا کی ایک اور بیٹی سے جینے کا حق چھین لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرو فیروز(آئی این پی)سیاہ کاری الزام پر حوا کی  ایک اور بیٹی قربان، کارو کاری الزام کے تحت مبینہ قتل کا واقعہ بھریا روڈ پولیس تھانہ کی حدود گاؤں اللہ جڑیو راجپر میں پیش آیا جہاں بھائی نے سیاہ کاری (کاروکاری) کا الزام لگا کر اپنی شادی شدہ بہن مسمات علیشاء کو قتل کر دیا، پولیس کے مطابق ملزم فرار ہو گیا ہے، جائے واردات پر پہنچ کر پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔