پاکستانی کرکٹرز کی سڈنی میں پولیس کے چیریٹی ایونٹ میں شرکت، بچوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں

پاکستانی کرکٹرز کی سڈنی میں پولیس کے چیریٹی ایونٹ میں شرکت، بچوں کے ساتھ ...
پاکستانی کرکٹرز کی سڈنی میں پولیس کے چیریٹی ایونٹ میں شرکت، بچوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی(آن لائن) پاکستان کے کئی کرکٹرز نے سڈنی میں پولیس کے چیریٹی ایونٹ میں شرکت کی۔گینون پارک میں نیو ساؤتھ ویلز پولیس کی’ایمرجنسی سروسز میگا بیش‘ کے عنوان سے ہونے والی تقریب میں مقامی شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی.

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین چوتھا ون ڈے کل کھیلا جائے گا,پڑھنے کیلئے کلک کریں

اس موقع پر خاصے فنڈز بھی جمع ہوئے جبکہ پاکستانی کرکٹرز راحت علی اور وہاب ریاض نے بچوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔یاد رہے کہ گرین شرٹس اس سے قبل آسٹریلیا میں میک گرا فاؤنڈیشن کے تحت بھی چیریٹی کے کاموں میں شامل ہوئے تھے۔

مزید :

کھیل -