(ن) لیگ کو سوائے اپنی ذات کے کسی اور چیز کی فکر نہیں،عابد صدیقی

  (ن) لیگ کو سوائے اپنی ذات کے کسی اور چیز کی فکر نہیں،عابد صدیقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سنیر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو صدق دل سے عوامی  مسائل کے حل کیلئے (ن) لیگ جیسی جماعت کی حکومت کو اپنے سیاسی نقصان کے باوجود سپورٹ کررہی ہے (ن) لیگ کو سوائے اپنی ذات کے کسی اور چیز کی فکر نہیں اگر پیپلز پارٹی (ن) لیگ کی حکومت کو سپورٹ نہ کرتی تو اب تک تحریک انصاف والے سیاسی طور پر ن لیگ کو ہضم کر چکے ہوتے قوم جان چکی ہے کہ فارم 47 والے کون ہیں اور یہ کیسے حکومت میں آے تھے۔

 واحد پیپلز پارٹی ہے جو کہ عوامی طاقت کے بل بوتے پر سندھ میں حکومت کررہی ہے۔