لاہور میں مزید 3امیگریشن اینڈپاسپورٹ دفاتر فعال  

  لاہور میں مزید 3امیگریشن اینڈپاسپورٹ دفاتر فعال  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر صوبائی دارالحکومت لاہور میں میں مزید 3امیگریشن اینڈپاسپورٹ دفاتر فعال کر دیئے گئے۔دو پاسپورٹ دفاتر رات 11بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ ایک کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔شملہ پہاڑی، ساندہ اور پیکو روڈ پر پاسپورٹ دفاتر فعال کئے گئے،شملہ پہاڑی نادراسینٹر میں پاسپورٹ دفتر 24گھنٹے کھلارہے گا جبکہ ساندہ اور پیکو روڈ نادراسینٹرکے پاسپورٹ دفاتررات 11بجے تک کھلے رہیں گے۔

پاسپورٹ

مزید :

صفحہ اول -