مزید5لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمدات کا عمل شروع  

   مزید5لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمدات کا عمل شروع  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر)وفاقی حکومت نے مزید 5لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمدات کا عمل شروع کردیا ہے۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے گندم کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا ہے، گندم کے بین الاقوامی سپلائرز سے 28 نومبر 2022 تک لفافہ بند بولیاں طلب کرلیں گئیں، لفافہ بند بولیاں 28نومبر کو ہی کھولی جائیں گی۔بولیاں 16دسمبر 2022 سے (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
8 فروری 2023 کے دوران گندم کی درآمد کیلئے مانگی گئی ہیں، ایک لاکھ میٹرک ٹن سے کم مقدار کی بولی منظور نہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
گندم درآمد