برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی
پراپرٹی وغیرہ کے امور میں کچھ بہتری کی امید ہے اور جو لوگ کسی طرف سے پیسوں کے انتظار میں تھے وہ بھی کچھ نہ کچھ حاصل کر سکے گی۔ آج اولاد کے حوالے سے بھی اہم خبریں ہیں۔

You are subscribed Successfully