چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے پیپلزپارٹی نے 3نام دیدیئے

چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے پیپلزپارٹی نے 3نام دیدیئے
چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے پیپلزپارٹی نے 3نام دیدیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کمیٹی کیلئے پیپلزپارٹی نے 3نام دے دیئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے نوید قمر، راجہ پرویز اشرف اور فاروق ایچ نائیک کے نام بھجوائے۔

یاد رہے کہ چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی کیلئے 8ارکان قومی اسمبلی اور4ارکان سینیٹ سے لئے جائینگے،ذرائع کے مطابق کمیٹی بنتے ہی وزارت قانون سے 3سینئر ترین ججز کا پینل طلب کیا جائےگا، کمیٹی ججز کے 3رکنی پینل میں سےنئے چیف جسٹس کا انتخاب کرے گی۔