حب ،ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، 4افراد جاں بحق

حب ،ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، 4افراد جاں بحق
حب ،ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، 4افراد جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

حب (ڈیلی پاکستان آن لائن) حب میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے کے باعث 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔ 

تفصیلات کے مطابق حب کے علاقے سونیمانی ہور کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی ۔ محکمہ فشریز بلوچستان کا کہنا ہے کہ کشتی میں22 ماہی گیر سوار تھے جن میں سے 15افراد کو بچا لیا گیا  ،افسوسناک واقعے میں 2افراد اپنی جان کی بازی ہارگئے ہیں جبکہ 3 افراد کی تلاش جارہی ہے،  تاہم لاشوں کو سمندر کنارے منتقل کردیا گیا ہے۔ 

مزید : علاقائی /بلوچستان /حب