آپریشن،بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد

   آپریشن،بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال(نمائندہ پاکستان، نامہ نگار)ایف بی آر کا نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹس کے خلاف کریک ڈان کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں سگرٹ کے مختلف برانڈز کے 80 کارٹنز جن کی مالیت 40 لاکھ روپیے بنتی ہے کو تحویل میں لے لیا گیا تفصیلات کے مطابق ان لینڈ ریونیو یونٹ میاں چنوں،ریجنل ٹیکس افس ملتان ایف بی آر نے چیف کمشنر انلینڈ ریونیو ڈاکٹر سرمد قریشی،کمشنر ان لینڈ ریونیو ملتان زون عبدالحفیظ نظامانی کے احکامات کی روشنی میں کاروائی کرتے میاں چنوں کی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر عمیر شفقت کی نگرانی میں کاروائی کرتے ہوئے سگرٹ کے مختلف برانڈز کے 80 کارٹنز جن کی مالیت 40 لاکھ روپیے بنتی ہے کو تحویل میں لے لیا ہے۔انہوں نے موقع بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کے ویژن اور چیرمین ایف بی آر کی خصوصی ہدایات کے مطابق سگر(بقیہ نمبر52صفحہ7پر )

یٹ کی غیر قانونی تجارت کی روک تھام کے لئے کاروائیاں جاری ہیں ۔۔۔