سعودی شرکہ الرفادہ کو سوشل میڈیا کا سکینڈ ایوارڈ مل گیا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) جدہ میں ہونے والی عالمی حج کانفرنس میں سعودی شرکہ الرفادہ کو سوشل میڈیا کا سکینڈ ایوارڈ مل گیا۔رئیس الرفادہ کمپنی عبدالعزیز بکرالعلوی نائب ماجد دانش کا اظہار تشکر۔ایوارڈ ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دے دی۔شرکہ الرفادہ کے چیئرمین عبدالعزیز بکر العلوی نے کامیاب حج کانفرنس پرسعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی