رکشا،موٹر سائیکلوں کے لئے الگ لین پر عمل کی تیاریاں مکمل!

  رکشا،موٹر سائیکلوں کے لئے الگ لین پر عمل کی تیاریاں مکمل!

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور کے شہریوں کو اچھی طرح یاد ہے کہ جب ٹریفک پولیس کے متبادل ٹریفک وارڈنز کا نظام شروع کیا گیا اور گریجوایٹ نوجوان بھرتی کر کے نئی وردی کے ساتھ میدان میں اتارا تو حیرت انگیز کارکردگی بھی نظر آئی،ان نئے حضرات نے ابتداء میں نرمی کے ساتھ نظام کو بہتر بنا لیا، موٹر سائیکل اور رکشا والے حضرات بھی پہلے سے قدرے بہتر لین کی پابندی کرنے لگے،لیکن پھر جب نمک کی کان میں شامل ہونے والے محاورے نے عملی شکل اختیار کرنا شروع کی تو یہی وارڈن حضرات سابقہ پولیس جیسے ہو گئے، شہریوں سے تنازعات شروع ہوئے تو ان کی طرف چالان کا سلسلہ شروع کر دیا گیا،بات یہاں تک آ گئی کہ اب شاید ہی کہیں کوئی ٹریفک وارڈن ٹریفک کنٹرول کرتا نظر آئے، چوک اور چوراہے خالی اور یہ حضرات موٹر سائیکل والوں کو روک کر ہیلمٹ کی بناء پر کاغذات کی جانچ پڑتال کرتے اور پھر چالان کر دیتے ہیں۔مختلف غیر قانونی اقدامات کے جرمانے بھی بڑھا دیئے گئے اور ہر چوراہے کے کونے میں نوجوان موبائل ہاتھ میں لئے اپنے کسی سفارشی کو تلاش کر کے بات کرانے کی کوشش کر رہے ہیں، دوسری طرف چوراہ

ابتداء فیروزپور روڈ سے!سکالر شپ پروگرام کا پہلا مرحلہ مکمل!

 وزیراعظم کی قائد مسلم لیگ محمد نواز شریف سے ملاقات،حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال

 مولانا فضل الرحمن کا دو روزہ دورہ لاہور،حکومت، اپوزیشن 

مذاکرات سے لاعلمی اور بات چیت کی حمایت کی!

مزید :

ایڈیشن 1 -