انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ 

انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کیخلاف تیسرے  ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سما ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ سپنر کی جگہ ایک فاسٹ بولر شامل کرنے کی خواہاں ہے،زاہد محمود کی جگہ فاسٹ بولر میر حمزہ یا محمد علی کو زیرغور لایا گیا،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  میرحمزہ فٹ نہیں ، شمولیت کاامکان کم، ٹریننگ سیشن میں بھی موجود نہیں۔

یاد رہے کہ پاک انگلینڈتیسرا ٹیسٹ 24اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

مزید :

کھیل -