لاہور جلسہ، تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

لاہور جلسہ، تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
لاہور جلسہ، تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے لاہور جلسے میں اقتدار کی تبدیلی کے حوالے سے بڑادعویٰ  کردیا ہے۔

حماد اظہر نے پی ٹی آئی کے لاہور جلسے سے خطاب میں اشارہ دیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) سے حکومت واپس لی جا رہی ہے اور اس کی جگہ کسی اور کو تخت اقتدار پر بٹھایا جائے۔حماد اظہر نے کہا، ’سنا ہے ن لیگ کی حکومت جا رہی ہے، اور سنا ہے انہوں نے ایک اور کٹھ پتلی تیار کی ہے، وہ جو کٹھ پتلی سندھ سے آوازیں لگاتی ہے پانی آتا پانی جاتا ہے، اس کو تیار کیا ہے‘۔

آج نیوز کے مطابق ان کا مزید کہنا تھا کہ اب نہ پانی آئے گا نہ پانی جائے گا عوام آئے گی۔