سوشل میڈیا پر توہین آمیز ریمارکس اور سیاسی سرگرمیوں کا الزام، 2خواتین سمیت 3 ٹیچرز کیخلاف اہم قدم اٹھا لیا گیا

سوشل میڈیا پر توہین آمیز ریمارکس اور سیاسی سرگرمیوں کا الزام، 2خواتین سمیت 3 ...
سوشل میڈیا پر توہین آمیز ریمارکس اور سیاسی سرگرمیوں کا الزام، 2خواتین سمیت 3 ٹیچرز کیخلاف اہم قدم اٹھا لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اٹک (ویب ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 اساتذہ کو معطل کردیا۔

اٹک میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز ریمارکس اور سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 2 خواتین سمیت 3 ٹیچرز کے خلاف سخت اقدام اٹھایا گیا، محکمہ تعلیم پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے اساتذہ حضرو اور جنڈ کے سکولوں میں تعینات تھے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین اساتذہ کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ابتدائی تعلیم اٹک میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔