آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو ٹیلیفون کر کے کس چیز کیلئے دعوت دے ڈالی ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا 

آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو ٹیلیفون کر کے کس چیز کیلئے دعوت دے ڈالی ؟ نجی ٹی وی ...
آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو ٹیلیفون کر کے کس چیز کیلئے دعوت دے ڈالی ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔یادرہے کہ ا س سے قبل قومی اسمبلی میں بریفنگ کے دوران بھی آرمی چیف نے کہا تھا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کی منگنی پشتونوں میں کی ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -