جڑانوالہ ،عدالت میں تلخ کلامی پر وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھاڑ دیا

جڑانوالہ ،عدالت میں تلخ کلامی پر وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھاڑ دیا
جڑانوالہ ،عدالت میں تلخ کلامی پر وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھاڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جڑانوالہ (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)جڑانوالہ میں عدالت میں تلخ کلامی پر وکیل نے کرسی مار کرجج کا سر پھاڑ دیاجس پر ججز نے ہڑتال کردی۔
نجی ٹی وی کے جڑانوالہ کی مقامی عدالت میں تلخ کلامی پر وکیل نے کرسی مار کرجج کا سر پھاڑ دیا،جج کو کرسی مارنے کیخلاف ججز نے ہڑتال کردی ،جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں تاہم ابھی تک گرفتاری عمل میںنہیں لائی جا سکی۔