آل پاکستا ن پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن کا وفد سی سی پی او کے ساتھ ملاقات کرے گا

آل پاکستا ن پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن کا وفد سی سی پی او کے ساتھ ملاقات کرے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کاایک20رکنی وفدکل تنظیم کے مرکزی صدر ادیب جاودانی کی قیادت میں سی سی پی او لاہور کیپٹن(ر) محمد امین وینس کے ساتھ ملاقات کرے گا اور ان سے مطالبہ کرے گا کہ وہ پرائیویٹ سکولوں کو سیکیورٹی فراہم کریں      اور بلند درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ انہوں نے کہا ماں کی جدائی ایک ایسا دُکھ ہے جو تمام عمر تازہ رہتا ہے مگر مشےت ایزدی کے آگے کسی کا بس نہیں چلتا ۔