نیوزی لینڈ پریزیڈنٹ الیون نے پاکستان کو پہلے پریکٹس میچ میں شکست دیدی

نیوزی لینڈ پریزیڈنٹ الیون نے پاکستان کو پہلے پریکٹس میچ میں شکست دیدی
نیوزی لینڈ پریزیڈنٹ الیون نے پاکستان کو پہلے پریکٹس میچ میں شکست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ پریزیڈنٹ بورڈ الیون نے پاکستان کو پہلے پریکٹس میچ میں چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم نے 50اوور میں نیوزی لینڈ کو 314کا ہدف دیا جوکہ پریز یڈنٹ الیون نے 4وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں عبور کر لیا ۔قومی ٹیم کی جانب سے بھی شاندار بیٹنگ کا مظاہر کیا گیا جبکہ کپتان مصباالحق 107سات سکور کے ساتھ ٹا پ سکوورر رہے۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -