پاکستانی معیشت کراچی کے امن سے منسلک ہے،دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا:ممنون حسین
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت کا دارومدار کراچی کے امن سے ہے اور دہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق اوور سیز پاکستانیوں کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاک چین راہداری سے خطے کی تقدیر بدل جائے گی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگیں ۔ان کامزید کہنا تھا کہ پاک فوج دہشتگردوں کے خلاف بر سرپیکار ہے او ر دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔
گورنر سندھ کے بغیر ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، حکومت نے خاموش پیغام دے دیا