عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں کیخلاف کیسز کے حق میں نہیں، رانا ثنااللہ

  عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں کیخلاف کیسز کے حق میں نہیں، رانا ثنااللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر اعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے خلاف کیسز بنتے ہیں لیکن میں ان کا دائرہ کار خواتین کی حد تک پھیلانے کے خلاف ہوں، میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور بہنوں کے خلاف کیس بننے کے حق میں نہیں ہوں۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف کو جسٹس منصور علی شاہ کا  راستہ روکنے کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ان کے حق میں بیانات دے کر ان کا راستہ روکا۔

رانا ثنااللہ

مزید :

صفحہ آخر -