ٹیپ نارتھ زون کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس آج ہو گا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ نارتھ زون کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس آج تین بجے چیئرمین سید یوسف جمیل رضوی کی صدارت میں ہو گا زوم کے ذریعے شریک ہونے کی سہولت بھی فراہم کی گئی ایگزیکٹو ممبران کو شرکت یقینی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔