عازمین کومعیاری سروسز کی فراہمی اولین ترجیح،عبدالوہاب سومرو

    عازمین کومعیاری سروسز کی فراہمی اولین ترجیح،عبدالوہاب سومرو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈی جی حج مکہ مکرمہ حج2025ء طوافہ کمپنی الراجی کی سروسز سے مطمئن، حج2026ء کے لئے الراجی گروپ میں غیر معمولی دلچسپی پر دیگر طوافہ کمپنیاں حیران، بیڈز فائنل ہونے سے پہلے مارکیٹ میں ایسی چیزیں ابہام پیدا کرتی ہیں۔میرٹ، ٹیکنیکل، فنانسل کے مطابق  نمبرنگ، ہائرنگ کمیٹی کا حق ہے کم ریٹس کو بھی نظر انداز نہ کیا جائے، خدمات کے لئے بیڈز جمع کرانے والی کمپنیوں کے نمائندوں کی درخواست۔ ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو نے کہا2025ء کی طرح حج2026ء میں بھی تمام ہائرنگ میرٹ پر ہو گی۔ ہماری پہلی ترجیح ہے کہ عازمین کو کمٹمنٹ کے مطابق سروسز یقینی بنائی جائیں۔