شیطان سے بچنے کیلئے مزاجی قید سے آزادی ناگزیر،مقررین

    شیطان سے بچنے کیلئے مزاجی قید سے آزادی ناگزیر،مقررین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)  اقرا کلب لاہور کی ہفتہ وار نشست میں شرکا نے سورہ ق کی  اذیات 27،28،29 پر گفتگو کی،نشست میں کہا گیا کہ انسان اپنی عادات کی بدولت اپنے مزاج کا قیدی ہے، شیطان اسے قید سے آزاد نہیں ہونے دیتا اور اپنے جال میں جکڑے رکھتا ہے،گویا  شیطانی قید سے چھٹکارا پانے کیلئے مزاجی قید سے آزاد ہونا پڑے گا ورنہ اللہ کے ہاں نتیجہ اٹل ہے،آخر میں مرحومین ارکان پریس کلب و اقربا کیلئے دعائے مغفرت اور سیلاب زدگان کی مدد و نصرت کی دعا کی گئی۔