شیرا کوٹ: شہری سے موبائل چھیننے والا 2 رکنی سنیچر گینگ گرفتار
لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈولفن سکواڈ نے شہری سے موبائل چھیننے والا 2 رکنی سنیچر گینگ گرفتار کر لیا۔ترجمان ڈولفن کیمطابق شیراکوٹ میں دو ڈاکو شہری سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے ڈولفن ٹیم نے اطلاع ملنے انھیں بابو صابو چوک پر گھیرلیا
، انکے قبضہ سے فون بھی برآمد کر لیا، ملزمان اویس، فہد کوتھانہ شیرا کوٹ کے حوالے کر دیا گیا۔