کو ٹ لکھپت: بچی سے زیادتی کی کوشش کا مرتکب ملزم گرفتار
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کا مرتکب ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کیمطابق بچی اپنے تائے کے گھر سے واپس آ رہی تھی ملزم ورغلا کر نامعلوم مقام پر لے گیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے کہا ملزم نے زیادتی کی کوشش کی بچی کے شور کرنے پر فرار ہو گیا تھا، ملزم نواز کیخلاف مقدمہ درج جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔
سنگل۔۔۔