سندرمیں تیز رفتار کار نہر میں   جا گری، خاتون سمیت 3افراد زخمی

  سندرمیں تیز رفتار کار نہر میں   جا گری، خاتون سمیت 3افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سندرکے علا قہ ملتان روڈ پر کوٹ محمد حسین کے قریب تیز رفتار کار نہر میں گر گئی۔حادثے کے نتیجے میں کار سوار خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے،متاثرین میں 40 سالہ افتخار، 41 سالہ یاسمین اور 24 سالہ زاہد شامل ہیں ریسکیو ٹیموں نے کار نہر سے نکال کر زخمیوں کوجناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

خاتون زخمی

مزید :

صفحہ آخر -