قائداعظم،میاں نوازشریف کی سالگرہ، ملتا ن آرٹس کونسل میں تقریب
ملتان(سٹی رپورٹر)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر ملتان آرٹس کونسل میں ایک پروقار(بقیہ نمبر12صفحہ7پر)
تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر بانی پاکستان اور قائد (ن) لیگ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا تقریب کا اہتمام سابق ایم این اے شیخ طارق رشیدنے کیا۔ ممبر قومی اسمبلی عبدالرحمن خان کانجو، ممبر صوبائی اسمبلی سلمان نعیم،، سابق وفاقی وزراجاوید علی شاہ، عبدالغفار ڈوگر، سابق ایم این اے احمد حسین ڈیہڑ، سابق ایم پی اے، شہزاد مقبول بھٹہ، ٹکٹ ہولڈر چوہدری انورکے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات اور دیگر لیگی کارکنان بھی اس موقع پرموجود