جی ایچ کیو حملہ کیس، ملٹری کورٹس سزایافتہ مزید 5مجرمان اڈیالہ جیل منتقل
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملٹری کورٹس سے سزایافتہ مزید 5مجرمان اڈیالہ جیل منتقل کر دیئے گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مجرمان میں عبداللہ، راجہ دانش، حسن شاہ، علی حسنین اور فرہاد خان شامل ہیں،مجرمان کو حال ہی میں ملٹری کورٹ سے سزائیں سنائی گئی ہیں۔