نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے اپنے بیان پر وضاحت جاری کر دی

نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے اپنے بیان پر وضاحت جاری کر دی
نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے اپنے بیان پر وضاحت جاری کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے دوسری شادی کے اپنے بیان کو مذاق قرار دے دیا ہے۔

نعمان اعجاز نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تھا۔اب ایک تازہ بیان میں اداکار نے بتایا کہ دوسری شادی والا بیان ایک مذاق تھا جس کا مقصد تفریح کرنا تھا۔انہوں نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ان کے مذاق کو کسی نے سنجیدہ نہیں لیا ہوگا۔

نعمان اعجاز نے کہا کہ وہ لوگوں کا ردعمل دیکھنا چاہتے تھے اور لوگوں کو کبھی کبھی ہنسی مذاق کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔

مزید :

تفریح -