مویشی منڈیو ں میں چور اور ڈاکو بھی سرگرم

مویشی منڈیو ں میں چور اور ڈاکو بھی سرگرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ناردرن بائی پاس مویشی منڈی کے اطراف چور اور لٹیرے سرگرم ہوگئے ہیں، مویشی منڈی کی پارکنگ سے نوجوان کی گاڑی چوری ہوگئی۔نوجوان کا کہنا ہے کہ مویشی منڈی کی پارکنگ میں گاڑی کھڑی کی تھی، واپس آیا تو گاڑی موجود نہیں تھی سب جگہ تلاش کر لیا لیکن گاڑی نہیں ملی، پارکنگ عملہ ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے جبکہ منڈی انتظامیہ بھی تعاون نہیں کر رہی۔
چور

مزید :

صفحہ اول -