سرائے مغل کے قریب پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی

سرائے مغل کے قریب پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی
سرائے مغل کے قریب پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی
سورس: credit: Pexels

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرائے مغل کے قریب پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق  ہلہ شیخم روڑ پر واقع نجی پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرگئی، اس کے نتیجے میں پیٹرول ٹینک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا اورپیٹرول پمپ کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔