ویٹرنری یونیورسٹی میں فشریزسے  متعلق مشاورتی اجلاس کا انعقاد 

  ویٹرنری یونیورسٹی میں فشریزسے  متعلق مشاورتی اجلاس کا انعقاد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور نے گذشتہ روز یواس انڈ سٹر ی لا ئزن ورکنگ گروپ فشر ی اینڈ ایکوا کلچر سٹیک ہولڈرز کے مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا۔جس کی صدارت وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شانے کی اور جنو ری 2019 میں منعقد ہو نے والی بین الاقوا می کانفر نس سے حا صل ہونے والے خا طر خواہ نتا ئج و فوا ئد کا بغور جا ئزہ بھی لیا جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں ڈائر یکٹر جنر ل فشر ی ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر سکندر حیات سمیت پا کستان بھر سے پرو فیشنلز،مچھلی فیڈ انڈسٹری سے نما ئند گان اور یو اس فیکلٹی ممبران کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔

 اُ س مو قع پر خطاب کرتے ہو ئے پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ مو جو دہ وفا قی و صو با ئی گورنمنٹ پا کستان میں فشر ی سیکٹر کو فعا ل سیکٹر بنا نے کی طر ف خصو صی تو جہ دے رہی ہیں نیز کہا کہ پرا ئیو یٹ سیکٹر ما ہی پروری سیکٹر کی تر قی میں اپنا کلید ی کردار ادا کر سکتا ہے۔اُنہو ں نے کہا کہ اجلا س کا مقصد سٹیک ہو لڈرز کو ایک پلیٹ فارم مہیا کر نا تھا جہاں وہ ما ہی پروری سیکٹرکی تر قی میں حا ئل رکا و ٹوں کی نشا ند ہی اوردر پیش چیلنجز کو زیر بحث لا ئیں۔ ڈاکٹر سکندر حیات نے اپنے خطاب میں حکو مت پا کستان کی جا نب سے 13.7 بلین رو پو ں کے ما ہی پروری سیکٹر کی تر قی و فرو غ کے حوا لے سے تین منصو بو ں انکیو بیٹ شر مپ فارمنگ،کیج فش کلچراور ٹراؤ ٹ فش فارمنگ سے متعلقہ اقدا مات کے بارے میں شر کا کو بتا یا۔ اجلا س کے شر کا نے پا کستا نی مختلف اقسام کی مچھلیو ں کی افزا ئش نسل کو فرو غ دینے اورقو می و بین الا قو ا می سطح پر ما ہی پروری سے متعلقہ فارمرزو پرو فیشنلز میں تیکنیکی مہا رتو ں کو اُ جا گر کرنے کے حوا لے سے سیمینار، ورکشاپس،سیمپو زیم اور کا نفر نس کا انعقاد کروا نے سے متعلقہ سفار شا ت پیش کیں۔ قبل ازیں ایسو سی ایٹ پرو فیسر ڈاکٹرنور خان نے جنو ری 2019 میں منعقد ہو نے والی دو روزہ بین الا قوا می فشر ی اینڈ ایکو کلچر کانفر نس  کے خا طر خوا ہ نتا ئج پر مبنی رپو رٹ بھی


 

مزید :

کامرس -