سپیکر صاحب آپ میری طرف دیکھیں، زرتاج گل کا مکالمہ لیکن ایاز صادق نے کیا جواب دیا؟ جانیے

سپیکر صاحب آپ میری طرف دیکھیں، زرتاج گل کا مکالمہ لیکن ایاز صادق نے کیا جواب ...
سپیکر صاحب آپ میری طرف دیکھیں، زرتاج گل کا مکالمہ لیکن ایاز صادق نے کیا جواب دیا؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن رکن زرتاج گل سے نظریں ملانے سے انکار کیا، اور ان کی طرف نہ دیکھنے پر دلچسپ جواب دیا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اراکین کی نوک جھونک تو ہوتی ہی رہتی ہے لیکن اس بار رکن سنی اتحاد کونسل زرتاج گل اور  سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔

زرتاج گل نے ایوان میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ  سپیکر صاحب آپ میری طرف دیکھیں۔ جس پر ایاز صادق نے جواب میں کہا کہ میں خواتین کے ساتھ آئی کانٹیکٹ نہیں رکھتا، میں کسی خاتون کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر نہیں دیکھتا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -