یورپی یونین نے چینی اور تائیوانی سٹیل پر چھ ماہ کے لئے اینٹی ڈمپنگ ڈیوئیز عائد کردی

یورپی یونین نے چینی اور تائیوانی سٹیل پر چھ ماہ کے لئے اینٹی ڈمپنگ ڈیوئیز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برسلز (اے پی پی) یورپی یونین نے چینی اور تائیوانی سٹیل پر چھ ماہ کے لئے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز عائد کردی ۔ یورپی یونین کے مطابق چین اور تائیوان سے منگوائے جانے والے فلیٹ رولڈ سٹیل اس ڈیوٹی کی زد میں آئیں گے جو واشنگ مشینیں ، ڈش واشرز، طبی آلات اور گاڑیاں بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ یورپی یونین نے کہا ہے کہ 25فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کا اطلاق جمعرات سے ہی ہوگا۔

مزید :

کامرس -