ذوالحجہ کا چاند نظر آیا یا نہیں؟

ذوالحجہ کا چاند نظر آیا یا نہیں؟
ذوالحجہ کا چاند نظر آیا یا نہیں؟
سورس: Pexels

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا جس کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔  انہوں نے بتایا کہ رویت ہلال کمیٹی کو  کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ پاکستان میں یکم ذی الحج 29 مئی بروز جمعرات کو جب کہ عید الاضحیٰ 7 جون 2025 کو ہفتے کے روز منائی جائے گی۔