لاڑکانہ: کار اور ٹریکٹر میں تصادم،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

لاڑکانہ: کار اور ٹریکٹر میں تصادم،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
لاڑکانہ: کار اور ٹریکٹر میں تصادم،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاڑکانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاڑکانہ میں کار اور ٹریکٹر کے تصادم میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کار اور ٹریکٹر میں تصادم خیرپور جوسو کے قریب پیش آیا،پولیس کاکہناہے کہ ٹریفک حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ۔جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔