حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت نہ دینےکا فیصلہ 

حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت نہ دینےکا فیصلہ 
حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت نہ دینےکا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت نہ دینےکا فیصلہ  کیا ہے۔

نجی ٹی و ی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع وفاقی وزارت پیداوار کا کہنا ہے کہ شوگر ملزمالکان برآمد کی صورت میں چینی قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہ کر اسکے ،حکومت نے متعلقہ ایسوسی ایشن سے تحریری یقین دہانی مانگی تھی،ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کی اجازت کی سمری کی خبروں پر بازار میں چینی کی قیمت بڑھنے لگی ہے، منظور ہوئی چینی کی قیمت 25روپے تک بڑھ سکتی ہے،چینی کے معاملے پر متعلقہ اداروں نے حکومت کو آگاہ کردیا۔